صوبہ ہرات
(ہرات صوبہ سے رجوع مکرر)
صوبہ ہرات (Herat Province) (فارسی / پشتو: هرات) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے جو ملک کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ صوبہ بادغیس، صوبہ غور اور صوبہ فراہ کے ساتھ مل کر یہ افغانستان کا جنوب مغربی علاقہ بناتا ہے۔ اس کا بنیادی شہر اور انتظامی دارالحکومت ہرات ہے۔
هرات | |
---|---|
صوبہ | |
سرکاری نام | |
ہرات شہر | |
افغانستان کا نقشہ | |
صوبہ ہرات کا نقشہ | |
ملک | افغانستان |
دار الحکومت | ہرات |
رقبہ | |
• کل | 54,778 کلومیٹر2 (21,150 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 1,762,157 |
• کثافت | 32/کلومیٹر2 (83/میل مربع) |
منطقۂ وقت | UTC+4:30 |
آیزو 3166 رمز | AF-HER |
اہم زبانیں | فارسی اور پشتو |