ہرویندر سنگھ (پیدائش: 23 دسمبر 1977ء، امرتسر ، پنجاب ، بھارت) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 1997ء سے 2001ء تک تین ٹیسٹ اور 16 ایک روزہ بین الاقوامی (ODI [1] میچ کھیلے۔ ہرویندر نے ٹورنٹو میں 1997ء کے سہارا کپ کے دوران پاکستان کے خلاف ہندوستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کیا۔ [2] 2020 ء میں، وہ ہندوستانی قومی سلیکٹر بن گئے۔

ہرویندر سنگھ
ذاتی معلومات
پیدائش (1977-12-23) 23 دسمبر 1977 (عمر 46 برس)
امرتسر، پنجاب، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ6 مارچ 1998  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ22 اگست 2001  بمقابلہ  سری لنکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 3 16
رنز بنائے 6 6
بیٹنگ اوسط 2.00 1.50
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 6 3*
گیندیں کرائیں 273 686
وکٹ 4 24
بولنگ اوسط 46.25 25.37
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/62 3/44
کیچ/سٹمپ 0/– 6/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 فروری 2006

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Harvinder Singh"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2020 
  2. "Full Scorecard of India vs Pakistan 1st ODI 1997"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2020