ہری سنگھ نلوہ
ہری سنگھ نلوہ (پیدائش: 1791ء - وفات: اپریل 1837ء)سکھ فوج خالصہ کا کمانڈر انچیف تھا۔ خیبر پختونخوا کے صوبے میں موجود ضلع ہری پور کا نام ہری سنگھ کے نام پر ہری پور رکھا گیا۔ یعنی وہ جگہ جس کو ہری (ہری سنگھ نلوہ )نے آباد کیا۔ اس کو قصور ،ملتان،اٹک ،پشاور اور جمرود کو فتح کرنے کے حوالے سے شہرت حاصل ہے۔
ہری سنگھ نلوہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1791ء [1][2][3] گوجرانوالہ |
وفات | 30 اپریل 1837ء (45–46 سال)[1][2][3] جمرود ، درۂ خیبر ، سکھ سلطنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | عسکری قائد |
درستی - ترمیم |
ہری سنگھ نلوا دنیا کا واحد جنرل جس نے افغانوں پر حکومت کی اور کامیابی کے ساتھ خیبر پاس پر حملہ کیا۔ وہ مہاراجا رنجیت سنگھ کے ماتحت سکھ ملٹری میں جنرل تھے۔ ہری سنگھ نلوا 30 اپریل 1837ء کو جمرود کی جنگ میں مارے گئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/103476 — بنام: Sardar Hari Singh Nalwa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00551009 — بنام: Hari Singh Nalwa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb126519069 — بنام: Hari Singh Nalwa — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ