سوموار 20 مارچ 2023 کوضلع ہری پور کے ایک ٹاؤن حویلیاںمیں ایک راکٹ حملہ ہوا۔ اس حملہ میں 11 افراد جان بحق اور 3 زخمی ہوئے۔جان بحق ہونے والے افراد میں پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان جدون بھی شامل تھے۔

ہری پور راکٹ حملہ
بسلسلہ پاکستان میں دہشت گردی
تاریخ20 مارچ2023
حملے کی قسمقتل عام
ہلاکتیں11
زخمی3
مرتکبیننامعلوم