ہزاری
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ہزاری وقت کی ایک اکائی ہے جو ایک ہزار سال کے لیے بولی جاتی ہے۔
فارسی یا اردو زبان بولنے والے بعض ممالک میں 1000 سال کے شمار کو ہزارہ، ہزارے یا ہزاری کہا جاتا ہے مگر اردو میں 10 صدیوں کو جو ایک ہزار سال کے برابر ہیں ہزاری کہا جاتا ہے۔ جیسے پاکستان کا شہر ہے اٹھارہ ہزاری جو ضلع جھنگ میں جھنگ شہر کے قریب واقع ہے۔