ہسٹری شیٹر
ہسٹری شیٹر (انگریزی: History-sheeter) ایک ایسا شخص ہے جس کا ایک لمبا مجرمانہ ریکارڈ موجود ہے۔[1][2][3] جنوبی ایشیا کے بعد ایسے لوگوں کو کیریئر مجرم کہا جاتا ہے۔ اس اصطلاح کو جنوب ایشیائی ممالک جیسے کہ بھارت[4] اور پاکستان کے اخبارات میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔[5]
اناستاسیا پیلیاوسکی کے مطابق ہسٹری شیٹر کا تصور استعماری حکمرانی کے دور سے تعلق رکھتا ہے اور اس کا استعمال پولیس نگرانی ضابطوں میں کثرت سے ہوا ہے۔[6][7][8] قانونی ضابطوں کی رو سے ہسٹری شیٹر کے لیے کئی قبل از واردات تعزیری اقدامات اٹھائے جا سکتے تھے۔ یہ ضابطے تعزیرات ہند کی دفعات 109 اور 110 میں شامل کیے گئے ہیں۔ بھارت کی ریاست راجستھان میں ایک ایسے شخص کو ہسٹری شیٹر قرار دیا جاتا ہے جب "اس کا مجرمانہ ریکارڈ 30 جرائم تک پہنچتا ہے یا اس کے آگے بڑھ جاتا ہے۔"، جیساکہ پیلیاوسکی کا بیان ہے۔[6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Definition of History-Sheeter by Oxford Dictionary"۔ Lexico Dictionaries۔ 2020-07-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-10۔
A person with a criminal record.
- ↑ Tom Dalzell؛ Terry Victor (2015)۔ The New Partridge Dictionary of Slang and Unconventional English۔ Taylor & Francis۔ ص 9722۔ ISBN:978-1-317-37251-6
- ↑ Christiane Dalton-Puffer؛ Nikolaus Ritt (2011)۔ Words: Structure, Meaning, Function: A Festschrift for Dieter Kastovsky۔ Walter de Gruyter۔ ص 35۔ ISBN:978-3-11-080916-9
- ↑ K. Balasankaran Nair (2004)۔ Law of Contempt of Court in India۔ Atlantic Publishers & Dist۔ ص 100 footnote 92, 103۔ ISBN:978-81-269-0359-7
- ↑ World Englishes: Critical Concepts in Linguistics, Volume 2 by Kingsley Bolton, Braj B. Kachru, p. 247 gbook
- ^ ا ب Anastasia Piliavsky (2013)۔ David N. Gellner (مدیر)۔ Borderland Lives in Northern South Asia۔ Duke University Press۔ ص 45 note 26۔ ISBN:978-0-8223-7730-6
- ↑ All India Reporter۔ D.V. Chitaley۔ 1946۔ ص 147
- ↑ Uttar Pradesh (India). Legislature. Legislative Council (1934)۔ Proceedings: official report۔ Adhīkshaka۔ ص 318