ہسپانوی ویکیپیڈیا (انگریزی: Spanish Wikipedia) ((ہسپانوی: Wikipedia en español)‏) ویکیپیڈیا کا ہسپانوی زبان کا ایڈیشن ہے، جو ایک مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ اس میں 27 اپریل 2024 کے مطابق 1,948,839 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

ہسپانوی ویکیپیڈیا
Spanish Wikipedia
85%
اسکرین شاٹ
اپریل 2021 میں ہسپانوی ویکیپیڈیا کا مرکزی صفحہ
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابہسپانوی
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹes.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغازمئی 11، 2001؛ 22 سال قبل (2001-05-11)

صارفین اور منتظمین ترمیم

ہسپانوی ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد مضامین کی تعداد فائلوں کی تعداد منتظمین کی تعداد
7127411 1948839 0 57

حوالہ جات ترمیم

حواشی ترمیم

  • Lih, Andrew. The Wikipedia Revolution: How a Bunch of Nobodies Created the World's Greatest Encyclopedia. Hyperion, نیویارک شہر. 2009. First Edition. آئی ایس بی این 978-1-4013-0371-6

بیرونی روابط ترمیم