ہفتہ (کشتی)

پہلوانوں کی ایک گرفت، جس میں حریف کی بغلوں سے دونوں ہاتھ نکال کر گردن جکڑ لیتے ہیں

کُشتی میں ہفتہ ایک گرفت ہے جس کے ذریعے ایک پہلوان اپنے حریف کے بغلوں سے دونوں ہاتھ نکال کر گردن جکڑ لیتا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. وحید الدین سلیم (1921ء)۔ وضع اصطلاحات۔ علی گڑھ۔ صفحہ: 161۔ ہفتہ ... پہلوانوں کی ایک گرفت ، جس میں حریف کی بغلوں سے دونوں ہاتھ نکال کر گردن جکڑ لیتے ہیں۔