پہلوانی (اردو/شاہ مکھی: پہلوانی، ہندی: पहलवानी‎، پنجابی: ਪਹਿਲਵਾਨੀ‎، (بنگالی: পালোয়ানি)‏) یا کُشتی (ہندی: कुश्ती‎،(مراٹھی: कुस्ती)‏، شاہ مکھی: کشتی، پنجابی: ਕੁਸ਼ਤੀ‎، (بنگالی: কুস্তি)‏) جنوبی ایشیا میں کشتی کی ایک قسم ہے۔ پہلوانی کو مغلیہ سلطنت میں متعارف کرایا گیا۔ اس میں مقامی ملا-یدھا اور ایرانی بستانی کو ضم کر دیا گیا۔[1][2] پہلوانی کا لفظ بھی فارسی الفاظ پہلوانی اور کُشتی سے اخذ کیا گیاہے۔

پہلوانی
Pehlwani
پہلوانی طرز کی کشتی میچ داونگیرے، کرناٹک (2005)۔
پہلوانی طرز کی کشتی میچ داونگیرے، کرناٹک (2005)۔
دیگر نامکشتی
مرتکزWrestling
Grappling
اصل ملکبرصغیر
مشہور افرادگاما پہلوان
Nathmal Pahalwan
بندہ سنگھ بہادر
Harishchandra Birajdar
Jatindra Charan Goho
دارا سنگھ
Sushil Kumar
Khashaba Jadhav
والدیتکشتی پہلوانی
ملا یدھا
نسل فنونCatch wrestling، shoot wrestling، folkstyle wrestling، freestyle wrestling، mixed martial arts (MMA)
اولمپک کھیلNo

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Joseph S. Alter (May 1992a)۔ "The "sannyasi" and the Indian Wrestler: The Anatomy of a Relationship"۔ American Ethnologist۔ 19 (2): 317–336۔ ISSN 0094-0496۔ doi:10.1525/ae.1992.19.2.02a00070 
  2. Joseph S. Alter (1992b)۔ The Wrestler's Body: Identity and Ideology in North India۔ Berkeley: جامعہ کیرولینا پریس۔ ISBN 0-520-07697-4 

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:Wrestling in India سانچہ:Grappling