یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

ہفت روزہ علمی نظر اخبار جو گوجر خان، ضلع راولپنڈی سے شائع ہو تا ہے۔ یہ ABC مصدقہ اخبار ہے۔ یہ اخبار علاقائی، قومی، بین الاقوامی، معاشیات، کاروبار، تفریح ​​اور کھیلوں کی خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہفت روزہ علمی نظر کے چیف ایڈیٹر رفعت محمود مرزا ہیں۔