ہفت روزہ پنڈی پوسٹ اردو اخبار جو تحصیل و ضلع راولپنڈی سے شائع ہوتا ہے۔ یہ ABC مصدقہ اخبار ہے۔ یہ اخبار علاقائی، قومی، بین الاقوامی، معاشیات، کاروبار، تفریح ​​اور کھیلوں کی خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہفت روزہ پنڈی پوسٹ کے چیف ایڈیٹر عبدالخطیب چوہدری ہیں۔ اخبار کا سلوگن خبر اعتماد کے ساتھ اور پوٹھوہار کا نمائندہ اخبار ہے۔

گلدستہ ترمیم

ہفت روزہ پنڈی پوسٹ اخبار میں گلدستہ کے نام سے ایڈیشن شائع ہوتا ہے۔ جس میں اقوال زریں، کہانیاں، لطیفے، اشعار، غزلیں، معلوماتی سوالات کے ساتھ ساتھ بچوں کی تصاویر بھی شامل کی جاتی ہیں۔ ابتدائی طور پر گلدستہ کی شروعات محمد ابراہیم نے کی تھی لیکن اب انچارج گلدستہ عرفان کیانی بخوبی و احسن طریقے سے چلا رہے ہیں۔ اور عوام میں مقبولیت حاصل کر چکا ہے۔

بیرونی روابط ترمیم

ہفت روزہ پنڈی پوسٹ