ہلروئے پالس (پیدائش: 6 ستمبر 1985ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹر ہے۔ پالس جنوبی افریقہ کے مختلف فرسٹ کلاس کرکٹ مقابلوں میں بولینڈ اور کیپ کوبراز کی نمائندگی کرتے ہیں۔ وہ اب تک اپنے کیریئر میں کوبراز کے لیے ایک بار کھیل چکے ہیں لیکن وہ بولینڈ ٹیم کے باقاعدہ رکن ہیں۔ وہ فاسٹ میڈیم باؤلر اور لوئر آرڈر بلے باز ہے۔

ہلروئے پالس
ذاتی معلومات
مکمل نامہلروئے ہنریکو پالس
پیدائش (1985-09-06) 6 ستمبر 1985 (عمر 38 برس)
پارل، جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 35 22
رنز بنائے 230 64
بیٹنگ اوسط 10.00 9.14
100s/50s 1/0 0/0
ٹاپ اسکور 54 19
گیندیں کرائیں 3882 829
وکٹ 83 31
بولنگ اوسط 29.22 21.16
اننگز میں 5 وکٹ 1 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/65 5/45
کیچ/سٹمپ 8/– 6/–
ماخذ: CricketArchive، 6 اکتوبر 2010

حوالہ جات ترمیم