'ہلڑ مرادآبادی (29 مئی 1942 - 12 جولائی 2014) ہندی زبان کے ایک شاعر، مزاح نگار اور طنز نگار تھے۔ انھوں نے کئی ہندی کتابیں تصنیف کیں جن میں 'اتنی اونچی مت چھوڑو'، 'کیا کرے گی چاندنی'، 'یہ اندر کی بات ہے' اور تروینی اور ہلڑ کا ہلڑ' شامل ہیں۔ وہ ہندی کوی سمیلنوں میں بھی شرکت کیا کرتے تھے۔[حوالہ درکار]