ہمایوں احمد
مصنف، ڈراما نگار اور فلم ہدایت کار
ہمایوں احمد ((بنگالی: হুমায়ূন আহমেদ)؛ 13 نومبر 1948 – 19 جولائی 2012) ایک بنگلہ دیشی منصف، ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نگار، نغمہ نگارر اور فلم ساز تھے۔ وہ بیسوی صدی کے مشہور و مقبول ادیبوں میں سے ایک ہیں۔ ان کو بنگلہ دیش کی آزادی کے بعد کا بہترین منصف مانا جاتا ہے۔ وہ جدید بنگالی سائنس فکشن کے سرخیل بھی تھے۔ ان کی کتابوں کے تعداد تین سو سے زیادہ ہیں۔ ان کی کئی کتابیں دنیا کیں مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں۔
ہمایوں احمد | |
---|---|
ہمایوں احمد 2012 میں | |
مقامی نام | হুমায়ূন আহমেদ |
پیدائش | 13 نومبر 1948 کتبپور، کیندوا، نیترکونا، مشرقی پاکستان، پاکستان[1] |
وفات | 19 جولائی 2012[2] نیو یارک، امدیکہ | (عمر 63 سال)
آخری آرام گاہ | نہاش پلی، غازی پور[3] |
پیشہ | منصف، ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نگار، نغمہ نگار، فلم ساز |
قومیت | بنگلہ دیشی |
اہم اعزازات | بنگلہ اکادمی ادبی اوارڈ ایکوشے پدک |
سالہائے فعالیت | 1972–2012 |
شریک حیات |
|
اولاد |
|
رشتہ دار |
|
دستخط |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The storytelling magician"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ 2012-07-28۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2017
- ↑ "Humayun Ahmed dies"۔ bdnews24.com۔ 19 جولائی 2012۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2018
- ↑ "Humayun Laid to Rest at Nuhash Polli"۔ Taza Khobor۔ 24 جولائی 2012۔ 31 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2012