ہمایوں محمد خان، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ 12 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ [1]

ہمایوں محمد خان
معلومات شخصیت
پیدائش 12 اپریل 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

ہمایوں محمد خان 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-89 کراچی-I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 28 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018