پاکستان فلم انڈسٹری ، ٹی وی اور اسٹیج کے اداکار

ہمایوں گیلانی نے مختلف ٹی وی اور اسٹیج کے ڈراموں میں کام کیا تھا اداکارہ میرا کے ساتھ ہوٹل فلم کی تھی جس میں میرا کے شوہر کا کردار ادا کیا۔ فلم کے ہدایات کار خالد خان تھے فلم 13 مئی 2016 کو ریلیز ہوئی تھی۔ 11 جولائی 2019ء کو اچانک انتقال کر گئے۔ ہمایوں گیلانی کی بہن کے مطابق گزشتہ روز ان کی طبیعت اچانک خراب ہوئی انہیں اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔کی نماز جنازہ بعد نماز عصر صفورا گوٹھ کرن ہسپتال مسجد قبا میں ادا کی گئی، تدفین کالونی گیٹ قبرستان میں کی گئی

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

حوالہ جات