ہما محمود عابدین (پیدائش 28 جولائی 1976 ء) ایک امریکی پاکستانی سیاسی خاتون  ہیں جو  ہیلری کلنٹن  کی  صدر ریاست ہائے متحدہ امریکا  کی مہم کے نائب صدر تھیں۔ اس سے قبل عابدین 2009 سے 2013 تک امریکا کے سیکرٹری اسٹیٹ کلنٹن کی ڈپٹی چیف بھی رہ چکی تھیں۔

ہما عابدین
(انگریزی میں: Huma Abedin)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جولا‎ئی 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کالامازو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات انتھونی وینر (10 جولا‎ئی 2010–ستمبر 2017)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سید زین العابدین   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ صالحہ محمود عابدین   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جارج واشنگٹن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2010 میں عابدین نے انتھونی وینئر سے شادی کی جو اس وقت نیو یارک میں امریکی نمائندہ تھا۔ 19 مئی 2017 کو اس نے اپنے شوہر سے طلاق کے لیے دعوی دائر کیا کیونکہ اسی دن اس کا شوہر بچوں کو فحش مواد کی منتقلی کے لیے مجرم ثابت ہوا تھا۔

عابدین  کی اکتوبر 2010کی ایک تصویر

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم