ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب

ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب ( Hamilton Alexander Rosskeen Gibb) پیدائش2 جنوری 1895، وفات 22 اکتوبر 1971، کا تعلق اسکاٹ لینڈ تھا۔ وہ ایک مستشرق تھے۔ انھیں مختصراً ایچ۔ اے۔ آر۔ گب بھی کہا جاتا ہے۔ انھوں نے اسلام کے حوالے سے کافی کام کیا۔ ابن خلدون کی کتاب مقدمہ ابن خلدون کے حوالے سے بھی انھوں نے کافی کام کیا۔

ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب

Hamilton Alexander Rosskeen Gibb

سر ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب

معلومات شخصیت
پیدائش 2 جنوری 1895(1895-01-02)
اسکندریہ
وفات 22 اکتوبر 1971(1971-10-22) (عمر  76 سال)
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن برٹش اکیڈمی ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  عرب اکیڈمی دمش   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Helen Jessie Stark (شادی. 1922)
والد الیگزینڈر کرفورڈ گب
والدہ جین این گارڈنر
عملی زندگی
تعليم ایم اے (عربی)
مادر علمی اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن سٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن
پیشہ مؤرخ
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ بیچلر  
فیلو آف برٹش اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کتابیات

ترمیم
  • عربی ادب، ایک تعارف (1926ء) میں اور 1963ء میں بھی، کلاریندوں پریس نے اور 1974ء میں اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس نے۔
  • ابن بطوطہ 1304ء - 1377ء (1929ء) (عربی: كتاب رحلة ابن بطوطة، المسماة، تحفة النظار في غرائب الأمصار وعجائب الأسفار، انگریزی: Tuhfat al-'anzar fi ghara'ib al-'amsar‎)، کا انگریزی میں ترجمہ کیا۔
  • سفر نامہ ایشیا و افریقہ، 1325–1354 (1929ء) ترجمہ و حواشی کے ساتھ منتخبات (مترجم و محشی=آر ایم مکبریدے) ISBN 81-206-0809-7
  • نوٹس بائے ایچ آر گب (1939ء)
  • اسلام میں جدید رجحانات (1947ء)
  • اسلام: ایک تاریخی جائزہ(1949ء) ، دوسری اشاعت 1990ء میں retitled Islam: An Historical Survey کے نام سے ہوئی۔
  • اسلامی معاشرہ اور مغرب، ہیرالڈ بوون کے ساتھ (جلد۔ 1 1950ء، جلد۔ 2 1957ء)
  • مختصر اسلامی دائرۃ المعارف (1953ء) ، ترتیب، جے۔ ایچ۔ کرامیرس۔
  • اسلامی دائرۃ المعارف (1954ء) ، گب اور کئی مستشرقین نے بین الاقوامی یونین اکیڈمیز کی سرپرستی کے تحت، لیڈن
  • اسلامی سوانحی ادب (1962ء) ، مشرق وسطی کے مورخین میں۔ برنارڈ لیوی اور پی ایم ہالٹ نے ترتیب دی۔
  • اسلامی تہذیب کا مطالعہ (1982ء) ، پرنسٹن یونیورسٹی پریس۔

بیرونی روابط

ترمیم
بیرونی تصویر
  1954 کی فوٹوگرافک پورٹریٹ (ہارورڈ یونیورسٹی) Retrieved 24 April 2011

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12502098b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9358179