کیمیاء میں اس سے مراد ایسے دو یا دو سے زیادہ مرکبات کا وجود میں آنا کہ جن کا سالماتی صیغہ ایک ہی ہو لیکن سالمہ کے اندر ہی جواہر کی مختلف ترتیب کی وجہ سے ان کے خواص مختلف ہوں۔
نویاتی طبیعیات میں ایسے مرکزے جن کا جوہری عدد بھی وہی ہو اور کمیتی عدد بھی وہی ہو لیکن جو مختلف توانائی حالتوں میں وجود رکھتے ہوں۔