ہندوستان میں 1526ء
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیم- 21 اپریل: پانی پت کی پہلی لڑائی، حاکم کابل ظہیر الدین محمد بابر نے سلطنت دہلی کے آخری حکمران ابراہیم لودھی کو پانی پت کے مقام پر پانی پت کی پہلی لڑائی میں شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی۔
وفیات
ترمیم- 21 اپریل: ابراہیم لودھی، سلطنت دہلی کا آخری حکمران۔