ہندی فلموں کی اردو غزلوں کی فہرست

اردو پاکستان اور بھارت کی اہم زبان ہے۔ بھارت میں ہندی زبان سے اس کا تال میل اس حد تک ہے کہ دونوں زبانوں کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ نغمگی اورچاشنی لیے اردو شعری اصناف کو ہندی فلم کے لیبل کے تحت بننے والی فلموں میں اردو غزلوں، نظموں، گیتوں اور دیگر اصناف کو استعمال کیا گیا ہے۔ مندرجہ ذیل جدول کے ذریعہ اردو غزلوں کی فہرست سازی کی گئی ہے جو بھارت کی ہندی فلموں میں ملتی ہیں۔

1940 کی دہائی

ترمیم
غزل شاعر موسیقی ہدایتکار گیت کار فلم / میوزک البم سال (ء) تبصرہ