ہندی ویکیپیڈیا
ہندی ویکیپیڈیا ویکیپیڈیا کا ہندی نسخہ ہےـ اس کا نسخہ جولائی 2003ء میں شروع ہوا اور 2017ء تک اس میں 121,234 مضامین تھے۔
سائٹ کی قسم | انٹرنیٹ انسائیکلوپیڈیا پروجیکٹ |
---|---|
دستیاب | ہندی |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | hi.wikipedia.org |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | 11 جولائی 2003ء |