ہنری جارج کین (پیدائش: 1825ء– وفات: 1915ء) برطانوی مؤرخ تھا جس نے ہندوستان میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی سے متعلق متعدد کتب تصنیف کیں۔

ہنری جارج کین – 1897ء

سوانح

ترمیم

کین کی پیدائش 1825ء میں ہارٹفورڈشائر میں واقع ایسٹ انڈیا کمپنی کالج میں ہوئی۔ کین کے والد ہنری جارج کین (1781ء1864ء) تھے۔ کین نے وارکشائر کے رگبی اسکول اور جامعہ اوکسفرڈ کے ذیلی اسکول واڈھم کالج، اوکسفرڈ سے تعلیم حاصل کی۔ 1847ء میں کین نے برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی۔

تصانیف

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم