ہنری ولیم ٹلی (25 مئی 1932ء - 24 نومبر 2023ء) ایک انگلش کرکٹ کھلاڑی تھا۔ ٹلی ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جو دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم گیند کرتے تھے۔ وہ ایڈمونٹن ، مڈل سیکس میں پیدا ہوا تھا۔ [1] ٹلی کا انتقال 24 نومبر 2023ء کو 91 سال کی عمر میں ہوا۔ [2] [3]

ہنری ٹلی
ذاتی معلومات
مکمل نامہنری ولیم ٹلی
پیدائش25 مئی 1932(1932-05-25)
ایڈمونٹن، مڈل سیکس, انگلینڈ
وفات24 نومبر 2023(2023-11-24) (عمر  91 سال)
ڈربی شائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1954–1961مڈل سیکس
1955–1960میریلیبون
1964–1971ہرٹ فورڈ
1967مائنر کاؤنٹیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 64 5
رنز بنائے 814 55
بیٹنگ اوسط 10.85 11.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 49* 36
گیندیں کرائیں 8,571 264
وکٹ 134 6
بولنگ اوسط 28.13 22.00
اننگز میں 5 وکٹ 4 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 6/33 2/8
کیچ/سٹمپ 18/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 نومبر 2023

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player profile: Henry Tilly"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2011 
  2. "Henry Tilly obituary"۔ Hertfordshire Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2023 
  3. "Former Middlesex Player Henry Tilly Passes Away"۔ Middlesex Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2023