'ہنری ڈیوڈ تھورو (12 جولائی 1817 – مئی 6، 1862) ایک امریکی ماہر فطرت، مضمون نگار ، شاعر اور فلسفی تھے ۔ [1] وہ ماورائیت کے بھ ماہر تھے۔ [2] ان کی کتاب 'والڈن ایک مشہور و معروف کتاب ہے۔ والڈن قدرتی ماحول میں سادہ زندگی کی عکاس ہے۔ تھورو کا مقالہ ' سول نافرمانی ' بھی قدر ومنزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اس میں ظالم حکومت کے خلاف آواز اٹھانے پر زور دیا گیا ہے۔

تھورو کی کتابیں، مضامین، رسالے ، جرائد اور شاعری 20 سے زیادہ جلدوں پر مشتمل ہے۔ انھوں نے قدرتی تاریخ اور فلسفہ پر بہت لکھا ہے۔ جس میں انہوں نے ماحولیات اور ماحولیاتی تاریخ کے طریقوں اور نتائج کا اندازہ لگایا تھا، جو جدید دور کے ماحولیات کے دو ذرائع ہیں۔ ان کا ادبی اسلوب فطرت کا عمیق مطالعہ ، ذاتی تجربہ، تنقید، علامتی معنی اور تاریخی روایات کو شامل ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ان میں شاعرانہ حساسیت، فلسفیانہ اختصار اور عملی تفصیل کی طرف توجہ جیسے عناصر بھی موجود ہیں ۔ [3] وہ نامساعد حالات، تاریخی تبدیلی اور قدرتی زوال کے سامنے وجود کے تصور میں بھی گہری دلچسپی رکھتے تھے۔وہ زندگی کی حقیقی ضروریات کو دریافت کرنے اور فضول خرچی اور اسراف سے بچنے کی تعلیم دیتے تھے۔ [3]

تھیورو زندگی بھر غلامی کے خلاف رہے اور مفرور غلام قانون کے خلاف تقریریں کیں ۔ ان کے سول نافرمانی کے فلسفے نے بعد میں لیو ٹالسٹائی ، مہاتما گاندھی اور مارٹن لوتھر کنگ جونیئر جیسی قابل ذکر شخصیات کے سیاسی افکار اور اعمال کو متاثر کیا ۔ تھورو کو بعض اوقات انارکسٹ بھی کہا جاتا ہے۔ [4] [5]

زندگی

ترمیم

ابتدائی زندگی اور تعلیم، 1817-1837

ترمیم
 
تھورو کی جائے پیدائش، Concord میں وہیلر-Minot فارم ہاؤس ، میساچوسٹس

کونکورڈ واپسی ، 1837-1844

ترمیم
 
1967 امریکی ڈاک ٹکٹ تھورو کے اعزاز میں، لیونارڈ باسکن نے ڈیزائن کیا تھا۔

"سول نافرمانی" اور والڈن سال، 1845-1850

ترمیم
 
والڈن تالاب میں تھورو سائٹس
 
والڈن کا اصل ٹائٹل پیج، تھورو کی بہن صوفیہ کی ڈرائنگ سے ایک مثال کے ساتھ

بعد کے سال، 1851-1862

ترمیم
 
تھورو 1854 میں
 
والڈن تالاب
 
تھورو اپنی دوسری اور آخری فوٹو گرافی نشست، اگست 1861 میں
 
کنکورڈ میں سلیپی ہولو قبرستان میں تھورو کی قبر

فطرت اور انسانی وجود

ترمیم
 
تھورو کا مشہور اقتباس، والڈن تالاب میں ان کے کیبن سائٹ کے قریب

فکری دلچسپیاں، اثرات اور وابستگی

ترمیم

اثر و رسوخ

ترمیم
  1. "Henry David Thoreau | Biography & Works"۔ Encyclopedia Britannica (بزبان انگریزی)۔ March 16, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 8, 2019 
  2. Howe, Daniel Walker, What Hath God Wrought: The Transformation of America, 1815–1848. آئی ایس بی این 978-0-19-507894-7, p. 623.
  3. ^ ا ب Thoreau, Henry David. A Week on the Concord and Merrimack Rivers / Walden / The Maine Woods / Cape Cod. Library of America. آئی ایس بی این 0-940450-27-5.
  4. Seligman, Edwin Robert Anderson; Johnson, Alvin Saunders, eds. (1937). Encyclopaedia of the Social Sciences, p. 12.
  5. Gross, David, ed. The Price of Freedom: Political Philosophy from Thoreau's Journals. p. 8. آئی ایس بی این 978-1-4348-0552-2. "The Thoreau of these journals distrusted doctrine, and, though it is accurate I think to call him an anarchist, he was by no means doctrinaire in this either."