ہنری ہازلٹ
ہنری ہازلِٹ (پیدائش 28 نومبر 1894ء، وفات 9 جولائی 1993) ایک امریکی صحافی تھا جو اقتصادی اور کاروباری اُمور اور پر مقالے لکھتا تھا۔
ہنری ہازلٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 نومبر 1894 فلاڈیلفیا، پنسلوانیا, Pennsylvania |
وفات | جولائی 9، 1993 New York City, New York |
(عمر 98 سال)
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، ماہر معاشیات ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][2] |
مؤثر | Benjamin Anderson, Frédéric Bastiat, David Hume, ولیم جیمس, H. L. Mencken, Ayn Rand, Ludwig von Mises, فریڈریک ہایک, Wilhelm Röpke, Herbert Spencer, Philip Wicksteed |
متاثر | اسٹیو فوربس, ملٹن فریڈمان, Ron Paul, Rand Paul, George Reisman, Murray Rothbard, پاؤل سیمیولسن, Peter Schiff, Thomas Sowell, Lew Rockwell, Hans-Hermann Hoppe, Mark Spitznagel, Walter E. Williams, Gene Callahan |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www.hazlitt.org |
درستی - ترمیم |
1946ء میں انھوں نے اپنی مشہور کتاب لکھی تھی جس کا انگریزی عنوان ’Economics in One Lesson‘ (تلفُّظ: اِکانومِکس اِن وَن لیسَن) ہے، (عربی عنوان: الاقتصاد في درس واحد)، (فارسی عنوان: اقتصاد در یک درس) جو آج تک اقتصادیات کے تلامیذ پڑھتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb121938906 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/210193251