28 نومبر
26 نومبر | 27 نومبر | 28 نومبر | 29 نومبر | 30 نومبر |
واقعات
ترمیمولادت
ترمیم- 1628ء - جان بن ین، انگریز مبلغ، عالم دین اور مصنف
- 1820ء - فریڈرک اینگلز، جرمن انگریز فلسفی، ماہر اقتصادیات اور صحافی
- 1880ء - الکساندربلوک، روسی شاعر
- 1908ء - لیوی سٹراؤس، بیلجئیم فرانسیسی ماہر بشریات
- 1928ء - بانو قدسیہ (اردو کی نامور ناول نگار) بمقام فیروزپور، برطانوی ہندوستان
- 1950ء - رسل الن ہلز، امریکی ماہر طبیعیات
- 1961ء - الفونسو کوارون، میکسیکن ڈائریکٹر اور پروڈیوسر
- 1962ء - جان سٹیورٹ (امریکی مزاح کار)
- 1986ء - محمدو دابو، فرانسیسی فٹ بالر
- 1955ء - آدم یاشاری
- 1976ء - الیاس بابر اعوان، راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر اور افسانہ نگار ہیں ۔
- 1786ء - سید احمد بریلوی
- 1953ء - عاصم حسین، صحت، تعلیم اور پاکستانی سیاست کے شعبوں میں سرگرم ہیں۔
- 1989ء - عرشی خان، ایک بھارتی ماڈل، اداکارہ، انٹرنیٹ شہیر، ریالٹی ٹی وی شخصیت ہیں۔
- 1933ء - ممتاز بھٹو
وفات
ترمیم- 1694ء - ماتسو باشو، جاپانی شاعر
- 1859ء - ارونگ، واشنگٹن، امریکی افسانہ نگار، مضمون نگار، سوانح نگار، مؤرخ
- 1890ء - جیوتی راؤ پھلے، بھارتی فلسفی
- 1954ء - انریکو فرمی، اطالوی نژاد امریکی ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
- 1921ء - عبد البہاء
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو