ہننا لوئیس بیکر (پیدائش:3 فروری 2004ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال واروکشائر، سینٹرل اسپرکس اور ویلش فائر کے لیے کھیلتی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کی لیگ بریک بولر کے طور پر کھیلتی ہیں۔ وہ اس سے قبل ووسٹر شائر کے لیے کھیلتی تھیں۔ [1] [2] اکتوبر 2022ء میں بیکر کو 2023ء کے آئی سی سی انڈر 19 خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے انڈر 19 سکواڈ میں منتخب کیا گیا۔ [3]

ہننا بیکر
ذاتی معلومات
مکمل نامہننا لوئیس بیکر
پیدائش (2004-02-03) 3 فروری 2004 (عمر 20 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–2019ووسٹر شائر
2020– تاحالواروکشائر
2020– تاحالسنٹرل سپارکس
2021– تاحالویلش فائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 14 32
رنز بنائے 10 20
بیٹنگ اوسط 3.33 5.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 5 6*
گیندیں کرائیں 532 444
وکٹ 10 26
بولنگ اوسط 43.90 21.34
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/26 4/14
کیچ/سٹمپ 3/– 6/–
ماخذ: CricketArchive، 1 اکتوبر 2022

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Hannah Baker"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2021 
  2. "Player Profile: Hannah Baker"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2021 
  3. "England Women U19 announce squad for ICC U19 Women's T20 World Cup 2023"۔ England and Wales Cricket Board۔ 18 October 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2022