ہوتونگ (انگریزی: Hutong) (آسان چینی: 胡同; روایتی چینی: 衚衕 یا 胡同; پینین: hútòng) ایک قسم کی تنگ گلی ہے جو عام طور پر شمالی چینی شہروں خصوصاً بیجنگ میں پائی جاتی ہے۔

ہوتونگ
سادہ چینی 胡同
روایتی چینی 衚衕 or 胡同
لغوی معنی (borrowing of Middle Mongolian quddug, "water well")
بیجنگ میں ایک ہوتونگ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم