پشتون روایات کے مطابق قیس عبدالرشید کے چار بیٹوں جس میں بیٹ (بٹان/پٹان) کی نسل میں سے ایک شاخ ہوتک ہے۔ہوتک پشتون قبیلے کی ایک بڑی شاخ ہے ۔

مشہور شخصیات ترمیم

  • معاصر افغانستان کی تاریخ میں معروف اسلامی شخصیت حاجی میرویس خان ہوتک کے جیسے اسلام پسندرہنما کاتعلق بھی اسی قبیلے سے ہے ۔[1]
  • افغانستان کی مشہور شخصیت ملا عمر کا تعلق بھی ہوتک قبیلے سے ہے۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://ur.wikipedia.org/wiki/میر_وایس_ہوتک  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)
  2. https://web.archive.org/web/20210807061009/https://alemarahurdu.org/?p=36899۔ 07 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2021  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)