ہوستیلیان (Hostilian) ((لاطینی: Gaius Valens Hostilianus Messius Quintus)‏; وفات 251) 251ء میں مختصر طور پر رومی شہنشاہ تھا۔ وہ دقیانوس کا بیٹا تھا جس نے اسے 250ء میں اسے قیصر کا خطاب دیا۔ آبریتوس کی لڑائی میں گوتھوں کی طرف سے گھات میں دقیانوس اور ہوستیلیان کے بھائی ہیرینیوس ایتروسکوس کی موت کے بعد تریبونیانوس گالوس کو لشکروں نے شہنشاہ قرار دیا تھا۔ تقریباً فوراً بعد ہی، اس نے ہوستیلیان کو شریک شہنشاہ اور اس کے اپنے بیٹے وولوسیانوس کو قیصر بنا دیا۔ ہوستیلیان جلد ہی مر گیا یا تو طاعون کی وجہ سے یا تریبونیانوس گالوس کے ہاتھوں قتل ہو گیا۔

ہوستیلیان
(لاطینی میں: Gaius Valens Hostilianus Messius Quintus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 230ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرمسکا میترووتسا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات اکتوبر251ء (20–21 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طاعون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت ،  قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد دقیانوس   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مناصب
رومی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
جون 251  – نومبر 251 
دقیانوس  
تریبونیانوس گالوس  
دیگر معلومات
پیشہ حاکم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم

کتابیات

ترمیم
  • Adkins، Lesley؛ Adkins، Roy A. (1998)۔ Handbook to Life in Ancient Rome۔ Oxford University Press۔ ISBN:9780195123326
  • Benson، Edward White (2004)۔ Cyprian: His Life, His Times, His Work (illustrated, new ایڈیشن)۔ Wipf and Stock Publishers۔ ISBN:9781592449569
  • Bunson، Matthew (2014)۔ Encyclopedia of the Roman Empire۔ Facts On File۔ ISBN:9781438110271
  • Chrystal، Paul (2015)۔ Roman Women: The Women who influenced the History of Rome۔ Fonthill Media۔ ISBN:978-1781552872
  • Friedberg، Arthur L.؛ Friedberg، Ira S.؛ Friedberg، Robert (2017)۔ Gold Coins of the World - 9th edition: From Ancient Times to the Present. An Illustrated Standard Catlaog with Valuations۔ Coin & Currency Institute۔ ISBN:9780871840097
  • Kienast, Dietmar; Werner Eck & Matthäus Heil (2017) [1990]. Römische Kaisertabelle: Grundzüge einer römischen Kaiserchronologie (جرمن میں) (6th ed.). Darmstadt: WBG. p. 198. ISBN:978-3-534-26724-8.
  • Haas، Christopher J. (1983)۔ "Imperial Religious Policy and Valerian's Persecution of the Church, A.D. 257-260"۔ Church History۔ ج 52 شمارہ 2: 133–144۔ DOI:10.2307/3166947۔ JSTOR:3166947۔ S2CID:159885531
  • Manders، Erika (2012)۔ Coining Images of Power: Patterns in the Representation of Roman Emperors on Imperial Coinage, A.D. 193 - 284۔ Brill۔ ISBN:9789004189706
  • Peachin، Michael (1990)۔ Roman Imperial Titulature and Chronology, A.D. 235–284۔ Amsterdam: Gieben۔ ISBN:90-5063-034-0
  • Salisbury، F. S.؛ Mattingly، H. (1924)۔ "The Reign of Trajan Decius"۔ The Journal of Roman Studies۔ ج 14: 1–23۔ DOI:10.2307/296323۔ JSTOR:296323۔ S2CID:163083500
  • Varner، Eric R. (2004)۔ Mutilation and Transformation: Damnatio Memoriae and Roman Imperial Portraiture۔ Brill۔ ISBN:978-9004135772
  • Wood، Susan (1987)۔ "Child-Emperors and Heirs to Power in Third-Century Portraiture"۔ Ancient Portraits in the J. Paul Getty Museum: Volume 1۔ Getty۔ ISBN:9780892360710
شاہی القاب
ماقبل  رومی شہنشاہ
251
مع شراکت: تریبونیانوس گالوس
مابعد