ہولکراسٹیڈیم
(ہولکر کرکٹ اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
ہولکر کرکٹ اسٹیڈیم (انگریزی: Holkar Cricket Stadium; ہندی: होलकर क्रिकेट मैदान) اندور، مدھیہ پردیش، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ اس کا سابقہ نام مہارانی اوشاراجے ٹرسٹ کرکٹ گراؤنڈ (Maharani Usharaje Trust Cricket Ground) تھا۔
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | ریس کورس روڈ، اندور، مدھیہ پردیش | ||||
تاسیس | 1990 | ||||
گنجائش | 30,000[1] | ||||
ملکیت | مدھیہ پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن | ||||
مشتغل | مدھیہ پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن | ||||
متصرف | مدھیہ پردیش کرکٹ ٹیم | ||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
واحد ٹیسٹ | 8–12 اکتوبر 2016: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||
پہلا ایک روزہ | 15 اپریل 2006: بھارت بمقابلہ انگلستان | ||||
آخری ایک روزہ | 14 اکتوبر 2015: بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 8 اکتوبر 2016 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58150.html ESPNcricinfo |