ہون دھمیال
ہون دھمیال (انگریزی: Hoon Dhamial) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد میں واقع ہے۔[1]ہون دھمیال سہالہ ٹریننگ کالج کے قریب گاؤں ہے اسے دھمیال قبیلے نے آبادکیا ہے یہاں مٹھیال شاخ کے لوگ آباد ہیں[2]
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hoon Dhamial"
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 19 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2020
|
|