ہیاگریو
ہیاگریو وشنو کے ایک اوتار تھے۔ ان کا سر گھوڑے کا اور جسم انسان کا تھا۔ اسی وجہ سے ان کو اَشْو شِرِیسَا یا گھوڑے جیسے سر والا بھی کہا جاتا ہے۔ وہ عقل کے دیوتا مانے جاتے ہیں۔ ان کی اہلیہ کو ماریچی یا ماریشی کہا جاتا ہے۔ دیومالاؤں میں کبھی ماریچی کو لکشمی کا اوتار اور کبھی لکشمی کا اوتار سمجھا گیا ہے۔ ہیاگریو ویدوں کے ادب میں بھی بیان کیے گئے ہیں۔ انھیں مبہم طریقے یہ یگنا کا اوتار قرار دیا گیا ہے۔ [1]
ہیاگریو | |
---|---|
علم و حکمت | |
سنسکرت نقل حرفی | ہیاگریوا |