ہیر ساہیوال میں زراعت پیشہ مسلمان جٹ قبیلہ جنہیں ہیر، آہیر یا پوروال بھی کہتے ہیں
ہیرجٹ قبیلے کے گروہ میں تیسرا رکن، جبکہ دیگر دو بھلر اور مان ہیں۔ان کا وطن غالباستلج کے شمال میں ہے اور وہ مشرق میں انبالہ سے لے کر مغرب میں گجرات تک پہاڑیوں کے دامن میں کافی تعداد میں ملتے ہیں۔ جالندھر کی نکودارتحصیل میں ہیر نامی ایک بہت پرانا گاؤں بھی ہے جہاں ابھی تک ہیر جٹ رہتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ تین ہزار سال یعنی نا معلوم عرصہ سے یہاں آباد ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 461،بک ہوم لاہور پاکستان