ہیرالڈ وین بومگارٹنر (پیدائش: 17 نومبر 1883ء) | (انتقال: 8 اپریل 1938ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جو ہینلی-آن-تھیمز ، آکسفورڈ شائر ، انگلینڈ میں پیدا ہوا، اس کی تعلیم بیڈفورڈ اسکول میں ہوئی اور اس کی موت اکرا ، گولڈ کوسٹ میں ہوئی۔ [1] انھوں نے 1913ء میں ایک ٹیسٹ میں کھیلا۔ [2]

ہیرالڈ بومگارٹنر
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ13 دسمبر 1913  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 14
رنز بنائے 19 173
بیٹنگ اوسط 9.50 7.86
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 16 21*
گیندیں کرائیں 166 2737
وکٹ 2 70
بولنگ اوسط 49.50 20.21
اننگز میں 5 وکٹ 0 6
میچ میں 10 وکٹ 0 2
بہترین بولنگ 2/99 8/109
کیچ/سٹمپ 1/- 9/-
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 14 نومبر 2022

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 8 اپریل 1938ء کو اکرا، گولڈ کوسٹ میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. The Ousel, Vol.XVIII, No.449, 6 February 1914, p.4
  2. "Harold Baumgartner"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2014