ہیرالڈ بنی کیسی (پیدائش: 9 دسمبر 1918ء) | (انتقال: 26 ستمبر 1978ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ ایک ٹیسٹ میچ میں نظر آیا جو نیوزی لینڈ بمقابلہ۔ جنوبی افریقہ 1964ء میں منعقد ہوا۔[1]

ہیرالڈ کیسی
ذاتی معلومات
مکمل نامہیرالڈ بنی کیسی
پیدائش9 دسمبر 1918(1918-12-09)
وفات26 ستمبر 1978(1978-90-26) (عمر  59 سال)
ڈنیڈن، نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1964)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 جولائی 2013ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 26 ستمبر 1978ء کو ڈونیڈن، نیوزی لینڈ میں 59 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Harold Cassie"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2013