ہیرانند کپڑا مارکیٹ سکھر

ہیرا نند کپڑا مارکیٹ، سکھر سندھ میں واقع ایک کپڑا کی مارکیٹ ہے جسے 1940ء میں قائم کیا گیا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص188
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔