ہیروشی ہاگیتا
پروفیسر ہیروشی ہاگیتا ٹوکیو یونیورسٹی آف فارن لینگویجز میں پروفیسرسوزوکی تاکیشی کے رفیق کار رہے ہیں۔
ہیروشی ہاگیتا Prof Hiroshi Hagita | |
---|---|
پیشہ | جاپان میں اردو کے پروفیسر اور مصنف |
شہریت | جاپانی |
اردو جاپانی لغت کی تیاری
ترمیمہیروشی کا سب سے بڑا کارنامہ اردو جاپانی لغت کی تکمیل اور اشاعت ہے، جس پر پروفیسرسوزوکی تاکیشی نے بہت کام کیا تھا، تاہم ان کے سانحہ اررتحال کے سبب یہ منصوبے میں رکاوٹ آچکی تھی۔
مقالات
ترمیمہیروشی نے مشہور اردو مصنفین جیسے احمد علی، ہدایت اللہ انصاری، انتظار حسین اور اردو کے سکھ مصنفین پر مقالے لکھے۔
تراجم
ترمیمہیروشی نے شوکت صدیقی کی "خُدا کی بستی" کا جاپانی زبان میں ترجمہ کیا۔[1]