ہیری باگشا
ہیری باگشا (پیدائش: یکم ستمبر 1859ء)|(انتقال:31 جنوری 1927ء)[1] ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1887ء اور 1902ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی اور وہ کرکٹ امپائر بھی تھے۔باگشا بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 125 اول درجہ میچوں میں 26.10 کی اوسط اور 127 ناٹ آؤٹ کے ٹاپ سکور کے ساتھ 218 اننگز کھیلیں۔ انھوں نے 5000 سے زائد رنز بنانے میں 7 سنچریاں سکور کیں۔ وہ ایک دائیں ہاتھ کے درمیانے رفتار کے باؤلر تھے اور انھوں نے 29.02 کی اوسط سے 73 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 18 کے عوض 5 کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ [2]
ہیری باگشا | |||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ہیری باگشا | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 1 ستمبر 1859 فولو، ڈربیشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 31 جنوری 1927 کراؤڈن, ڈربیشائر, انگلینڈ | (عمر 67 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1887–1902 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 12 اگست 1887 ڈربی شائر بمقابلہ ایم سی سی | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 14 جولائی 1902 ڈربی شائر بمقابلہ ناٹنگھم شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 25 جولائی 2010 |
انتقال
ترمیمباگشا کا انتقال 31 جنوری 1927ء کو گلوسپ کے قریب کروڈن میں ہوا اور انھیں سینٹ لارنس چرچ، ایام میں دفن کیا گیا۔ اس کی عمر 67 سال تھی۔ اس کے لمبے ہیڈ اسٹون کی چوٹی پر ایک ہاتھ ہے جس کی انگلی اوپر کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ حروف کے نیچے سٹمپ کا ایک سیٹ ہے، جس میں بیلز اڑ رہے ہیں اور ایک بلے جو ابھی وکٹ سے ٹکرایا ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Jacques، Alan۔ "Harry the Umpire (Harry Bagshaw, 1859–1927)"۔ UK & Ireland Genealogy۔ 2008-10-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Henry Bagshaw"۔ Cricket Archive