ہنری بینسن بیریل (1 دسمبر 1927ء - 18 ستمبر 2003ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی اور اسکول ماسٹر تھا جس نے 1947ء سے 1960ء تک جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور روڈیشیا میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔[1]

ہیری بیریل
ذاتی معلومات
مکمل نامہنری بینسن بیریل
پیدائش1 دسمبر 1927(1927-12-01)
پیٹرماریٹزبرگ, نٹال صوبہ, جنوبی افریقہ
وفات18 ستمبر 2003(2003-90-18) (عمر  75 سال)
بشمانزریورماؤتھ, مشرقی کیپ، جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
تعلقاتایڈرین بیریل (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1947/48–1956/57مشرقی صوبہ
1953–1954آکسفورڈ یونیورسٹی
1957/58–1959/60رہوڈیشیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 54
رنز بنائے 2,446
بیٹنگ اوسط 26.58
100s/50s 3/13
ٹاپ اسکور 134
گیندیں کرائیں 4,385
وکٹ 55
بالنگ اوسط 35.25
اننگز میں 5 وکٹ 2
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 5/20
کیچ/سٹمپ 18/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 اگست 2014

حوالہ جات

ترمیم