ہیری چنری
ہیری چنری (پیدائش:6 فروری 1876ء)|(انتقال:28 مئی 1916ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1897ء سے 1910ء [1] درمیان مڈل سیکس اور سرے کے لیے 66 اول درجہ میچ کھیلے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 6 فروری 1876 ٹیڈینگٹن، مڈل سیکس |
وفات | 28 مئی 1916 مونچی-لی-پریکس, فرانس | (عمر 40 سال)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 12 مارچ 2017ء |
انتقال
ترمیموہ 28 مئی 1916ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران مونچی-لی-پریکس، فرانس میں کارروائی میں مارا گیا تھا۔ اس کی عمر 40 سال تھی۔[2] [3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Harry Chinnery"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2017
- ↑ "Harry, Chinnery Brodrick"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2017
- ↑ "Cricketers who died in World War 1 — Part 2 of 5"۔ Cricket Country۔ 04 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018