ہیری جارج ڈیوک (پیدائش: 6 ستمبر 2001ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 14 مئی 2021ء کو 2021ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں یارکشائر کے لیے فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [2][3] فرسٹ کلاس ڈیبیو سے قبل انہیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [4] انہوں نے 2 جولائی 2021ء کو 2021ءٹی 20 بلاسٹ میں یارکشائر کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [5] انہوں نے 22 جولائی 2021ء کو 2021ء رائل لندن ون ڈے کپ میں یارکشائر کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [6]

ہیری ڈیوک
 

شخصی معلومات
پیدائش 6 ستمبر 2001ء (23 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (2021–)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Harry Duke"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2021 
  2. "Group 3, Cardiff, May 13 - 16 2021, County Championship"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2021 
  3. "Teenage wicketkeeper set for Yorkshire CCC debut"۔ The Yorkshire Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2021 
  4. "England squad named for ICC U19 Cricket World Cup"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2019 
  5. "North Group (N), Leeds, Jul 2 2021, Vitality Blast"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2021 
  6. "Scarborough, Jul 22 2021, Royal London One-Day Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2021