ہیلن مارگریٹ شارپ (پیدائش:23 فروری 1927ء ہڈرزفیلڈ یارکشائر، انگلینڈ)|(وفات:7 دسمبر 1996ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو ایک بلے باز اور کبھی کبھار وکٹ کیپر کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1957ء اور 1961ء کے درمیان انگلینڈ کے لیے پانچ ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں اور 1960/61ء میں جنوبی افریقہ کے دورے پر ان کی کپتانی کی۔ اس نے یارکشائر اور مڈل سیکس کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

ہیلن شارپ
ہیلن مارگریٹ شارپ کی تصویر۔ اس نے انگلینڈ کی خواتین کے لیے 5 ٹیسٹ کھیلے۔ اس کی دیگر ٹیموں میں یارکشائر ویمن، مڈل سیکس ویمن اور ڈبلیو سی اے شامل تھے۔
ذاتی معلومات
مکمل نامہیلن مارگریٹ شارپ
پیدائش23 فروری 1927(1927-02-23)
ہودرزفیلڈ، یارکشائر، انگلینڈ
وفات7 دسمبر 1996(1996-12-70) (عمر  69 سال)
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 49)27 دسمبر 1957  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ13 جنوری 1961  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1947–1949یارکشائر
1951–1963مڈل سیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 5 19
رنز بنائے 296 497
بیٹنگ اوسط 37.00 21.60
100s/50s 1/1 1/2
ٹاپ اسکور 126 126
گیندیں کرائیں 54 63
وکٹ 0 1
بولنگ اوسط 34.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/10
کیچ/سٹمپ 1/1 21/12
ماخذ: CricketArchive، 7 مارچ 2021ء

انتقال ترمیم

ہیلن مارگریٹ شارپ 7 دسمبر 1996ء کو 69 سال اور 288 دن میں اس دنیا سے رخصت ہوئیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Helen Sharpe"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Helen Sharpe"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021