ہیورڈ کڈسن
ہیورڈ کیری کڈسن (پیدائش: 11 نومبر 1925ء) | (انتقال: 24 اپریل 1995ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1961ء اور 1967ء کے درمیان 11 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔[1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ہیورڈ کیری کڈسن |
پیدائش | 11 نومبر 1925 سپرنگ فونٹین، جنوبی افریقہ |
وفات | 24 اپریل 1995 جوہانسبرگ, جنوبی افریقہ | (عمر 69 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 11 (1961–1967) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 جولائی 2013ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 24 اپریل 1995ء کو جوہانسبرگ، ٹرانسوال میں 69 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hayward Kidson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولائی 2013