ہیوسٹن ریلوے اسٹیشن
ہیوسٹن ریلوے اسٹیشن (انگریزی: Heuston railway station تلفظ: /ˈhjuːstən/) ((آئرستانی: Stáisiún Heuston); سابقہ کنگز برج اسٹیشن) جمہوریہ آئرلینڈ کے مرکزی ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک ہے جس کہ دار الحکومت ڈبلن کو جنوب، جنوب مغرب اور مغرب سے منسلک کرتا ہے۔ [1]
ہیوسٹن ریلوے اسٹیشن, 2006ء | |
محل وقوع | سینٹ جانز روڈ ویسٹ ڈبلن D08 E2CV جمہوریہ آئرلینڈ |
متناسقات | 53°20′47″N 6°17′34″W / 53.346451°N 6.292662°W |
مالک | ایرنرود ائرن |
انتظامیہ | ایرنرود ائرن |
پلیٹ فارم | 12 (بشمول 3 برائے لواس) |
تعمیرات | |
ساخت قسم | At-grade |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | HSTON |
کرایہ زون | مضافاتی 1 |
کلیدی تاریخیں | |
1846 | افتتاح بطور کنگز برج اسٹیشن |
1966 | نام تبدیل ہیوسٹن اسٹیشن |
1998, 2004 اور 2005 | اسٹیشن بحال اور جزوی تعمیر نو |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ CIE annual report آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cie.ie (Error: unknown archive URL) which names the station as "Heuston Station".
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ہیوسٹن ریلوے اسٹیشن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Irish Rail Dublin Heuston Station Websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ irishrail.ie (Error: unknown archive URL)
- Luas Heuston Stop information
- Irish Rail Dart Underground Project site
- Video Tour of how Heuston Underground station if look like
- Eiretrains - Heuston Station