ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (Heavy Industries Taxila) (مخفف: ایچ آئی ٹی) پاکستانی مسلح افواج کے لیے پاکستانی ہندسیات کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ یہ ایک سے زیادہ صنعتوں کا ایک مجموعہ ہے 1980 کے بعد سے یہ ایک بڑا فوجی کمپلیکس بن گیا ہے۔
سرکاری | |
صنعت | بھاری انجینئری اور ہتھیاروں کی تیاری |
قیام | ستمبر 1971 |
صدر دفتر | ٹیکسلا, پنجاب، پاکستان |
کلیدی افراد | لیفٹیننٹ جنرل سید واجد حسین (چیئرمین) |
ملازمین کی تعداد | 4,500 عام شہری 1,950 فوجی (2004 کے مطابق)] |
ویب سائٹ | www |
سہولیات
ترمیم- بھاری تعمیر نو فیکٹری ٹی-سیریز
- بھاری تعمیر نو فیکٹری ایم-سیریز
- اے پی سی فیکٹری
- بندوق فیکٹری
- ٹینک فیکٹری
- ترقی، امدادی انجینئری اور اجزاء تعمیر
- تشخیص، تربیت اور تحقیق تنظیم
- میکانکی کمپلیکس
- تحقیق اور ترقی
- ٹینک ڈیزائن
- ٹینک جدیدیت
- پیادہ جنگی گاڑیاں
- ٹینک آگ حفاطت کا نظام
پیداوار
ترمیمسابقہ
ترمیم- قسم 69-دوم - بنیادی جنگی ٹینک
- قسم 85-دوم اے پی - بنیادی جنگی ٹینک
- ایم 113 - بکتربند اہلکاروں بردار
موجودہ
ترمیمبنیادی جنگی ٹینک
ترمیم- الخالد ٹینک
- الضرار
توپ خانہ
ترمیمایم کے ای کے پانٹر
بکتربند اہلکاروں بردار
ترمیم- طلحہ
- سعد
- ثاقب
- الحمزه
- بکتربند میزائل کیریئرز
- معاذ
- معوذ
- معاون بکتر بند گاڑیاں
- الحدید
- القصوی
بکتربند گاڑیاں
ترمیم- محافظ
زیر ترقی
ترمیم- 155 ملی میٹر خود پروپیلڈ آرٹلری گن
- الخالد دوم