ہیوی مکینیکل کمپلیکس، ٹیکسلا

ہیوی مکینیکل کمپلیکس ٹیکسلا،Heavy Mechanical Complex Ltd (HMC) ایک پاکستانی سرکاری دفاعی صنعت کار ہے، جو اسٹیٹ انجینئری کارپوریشن (SEC)، وزارت صنعت و پیداوار، حکومت پاکستان کا ذیلی ادارہ ہے۔ [1][2]

ہیوی مکینیکل کمپلیکس، ٹیکسلا

یہ ٹیکسلا، ضلع راولپنڈی، پاکستان میں واقع ہے۔ [1] [2]

یہ 1979ء میں چین کی مدد سے قائم کیا گیا تھا۔ [1] [2]

یہ ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹس، تھرمل پاور پلانٹس، سلفیورک ایسڈ پلانٹس، صنعتی الکحل پلانٹس، آئل اینڈ گیس پروسیسنگ پلانٹس اور کیمیکل اور پیٹرو کیمیکل پلانٹس کے لیے سامان تیار کرتا ہے۔ [1] بوائلر، کرینیں، تعمیراتی مشینری، مٹیریل ہینڈلنگ کا سامان، سٹیل کا ڈھانچہ، شوگر ملز، سیمنٹ پلانٹس اور ریلوے کا سامان دیگر مصنوعات ہیں جو وہاں تیار کی جاتی ہیں۔ [1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ "Taxila - Pakistan Special Weapons Facilities" 
  2. ^ ا ب پ ت Taxila and its Industrial Complexes including Heavy Mechanical Complex GlobalSecurity.org website, Retrieved 30 September 2021

سانچہ:Defence industry of Pakistan