ہیڈ ماسٹر (ضد ابہام)
صدر مدرس کو ہیڈ ماسٹر، ہیڈ ٹیچر اورپرنسپل بھی کہا جاتا ہے۔
ہیڈ ماسٹر لفظ کا استعمال حسب ذیل کے لیے بھی ممکن ہے:
- دی ہیڈ ماسٹر (ناٹک)، 1913ء کا ایک اسٹیج ڈراما۔
- دی ہیڈ ماسٹر (فلم)، 1921ء کی ایک خاموش برطانوی فلم۔
- دی ہیڈ ماسٹر (افسانہ)، 1962ء کی کہانی جسے مائیکل گِلبرٹ نے لکھا تھا ۔
- دی ہیڈ ماسٹر (کتاب)، 1966ء کی ایک سوانحی کتاب جسے فرینک بوئیڈین پر جان میک فی نے لکھا تھا۔
- ہیڈ ماسٹر (ٹی وی سیریز)، 1970ء کی امریکی ٹی وی سیریز جس میں اینڈی گریفیتھ نے اداکاری کی تھی۔
- ہیڈ ماسٹر (ٹرانسفارمرس)