یادوں کی بارات (فلم)

یادوں کی بارات (ہندی: यादों की बारात؎) 1973ء میں بنائی گئی ایک بالی وڈ کی ایکشن ڈراما فلم تھی جسے ناصر حسین نے ڈائیریکٹ کیا تھا۔ یہ اپنے وقت کی ایک کامیاب فلم تھی جسے خاص کر اس کے گانوں جسے آر ڈی برمن نے کمپوز کیا تھا کے سبب یاد کیا جاتا ہے۔ اس فلم کا گانا " چرا لیا ہے" جسے آشا بھوسلے اور محمد رفیع نے گایا تھا آج بھی مقبو ل ہے۔ یہ عامر خان کی پہلی فلم تھی جس میں ان کی عمر آٹھ سال تھی۔

یادوں کی بارات
Yaadon ki Baaraat.jpg
ہدایت کارناصر حسین
پروڈیوسرNasir Hussain
تحریرسلیم-جاوید
Nasir Hussain
ستارےدھرمیندر
زینت امان
Vijay Arora
اجیت
طارق خان
موسیقیآر ڈی برمن
سنیماگرافیمنیر خان
ایڈیٹرBabu Lavande
Gurudutt Shirali
تقسیم کارNasir Hussain Films
United Producers
تاریخ نمائش
3 نومبر 1973 (بھارت)
دورانیہ
168 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی

حوالہ جاتترميم